رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے معاملے پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ موقف ہوگا۔مولانا فضل الرحمان اور عارف علوی کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ظہرانے کے بعد اسد قیصر کا میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک میں امن وامان کی […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کی رہائش گاہ پر ظہرانے کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر ہم اور مولانا فضل الرحمان متفق ہوں گے تو حکومت کو بتائیں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، وفد میں خورشید شاہ، نوید […]
(ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبی کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جشن میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر کی گلیوں، […]
رحمت اللعالمین اور آخری نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن آج دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بنگلا دیش، عراق، مصر، لیبیا اور تیونس میں گلیاں کوچے سج گئے اور درود و سلام کی محفلوں کا […]
اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرتے ہوئے مزید 38 سے زیادہ فلسطینی شہید کردیے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 38 فلسطیی شہید ہوگئے۔ اس کے […]
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کی گئی ہے۔ ملک میں ڈیڑھ ماہ میں پٹرول 26.5روپے اور ڈیزل 34روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت 249 روپے 10 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت […]
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر بائیڈن اور کملا ہیرس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہو کر مشتبہ شخص ریا روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تاکہ قاتلانہ حملے کی کوشش کرسکے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیمی بل بل لانا تو دُور کی بات، اِنہوں نے سوچا کیسے جب تک ہم ہیں ایسا بل پیش کر سکیں؟۔ تفصیلات کے مطابق رحمۃ للعٰلمین کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئینی ترامیم […]
اسلام آباد( ) ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کے زیر اہتما م پا کستان میں ملائیشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی جانب سے تعلیمی میلے کا انعقاد ، ایونٹ میں پاکستانی طلباء اور ان کے والدین کو ملا ئیشیا کی سرکردہ یونیورسٹیو ں کی جانب سے پیش کیے جانے وا لے تعلیمی پروگراموں سے آگاہی فراہم کی […]