آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے چیف ٹریفک آفیسر اسلا م آباد نے ٹریفک ہیڈکوارٹرزاسلام آبادمیںاردل روم کا انعقاد کیا ،اردل روم کے انعقاد کا مقصد پولیس افسران […]
(جہلم بیورو چیف مخدوم حسین چوہدری) تفصیلات کے مطابق رضا حسنین اعوان ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔گزشتہ روز انہوں نے بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم دیدیا۔کار ، موٹرسائیکل لائسنس […]
جہلم مخدوم حسین چوہدری سے تفصیلات کے مطابق محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کا کندوال گاوں تحصیل پنڈ دادنخان واٹرسپلائی کا مسئلہ حل کرنے کےلیے ٹیم کے ہمراء دورہ تفصیلات کے مطابق ملک محمد ممتاز اعوان اور نوید عمر ریحان نے محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم میں درخواستیں دائر کیں کہ ان کے گاؤں کندوال،تحصیل […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)رہنما شعیب شاہین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔دوسری جانب شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی اور احمد چٹھہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔واضح […]
سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔انکوائری کیخلاف درخواست صدرکراچی بارعامر نواز وڑائچ نے دائر کی۔ عدالت نے ایف آئی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت نے پارٹی رہنماوں کی حالیہ گرفتاریوں پر […]
جماعت اسلامی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں اپنے مطالبات پیش کردیے۔ لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد کی جانب چیف الیکشن کمشنر کے سامنے مطالبات رکھے گئے۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت […]
سینیٹرفیصل واوڈا نے پاکستان تحریک انصاف کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بٹن دبا کر کہیں منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑوں گا۔ منگل کو سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہویئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ نیب ترمیم کی مخالف پی ٹی آئی نے سب سے پہلے اس سے مستفید ہونے کی […]
صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد بیس سے بڑھا کر 30 کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج سپریم کورٹ ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل […]