ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* پریس ریلیز رواں سال کے دوران اسلام آباد پولیس ا یجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہریوں کیلئے 674ورکشاپس /کلاسز کا انعقاد، جس میں کل02لاکھ85ہزارسے زائد شہریوں ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور ڈرائیونگ لائسنس لرنرپرمٹ حاصل کرنے والے شہریوں کو روڈسیفٹی اور ٹریفک […]
بانی صدر ساؤتھ ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اصغر علی مبارک سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کوپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ، کرکٹ سیکورٹی انتظامات پر سرٹیفکیٹ دے رہےہیں۔
سپریم کورٹ نے یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کے معالے پر 11 جولائی کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامہ کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا وفاقی وزارت تعلیم کے دائرہ کار میں 12 یونیورسٹیاں آتی ہیں، یونیورسٹیز وائس چانسلرز،صدر ،نائب صدر، رجسٹرار، فکلیٹی ہیڈ، کنٹرولر امتحانات اور ڈائریکٹر فنانس […]
پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور گوجرانولہ کے ججز کو بھی تبدیل کردیا گیا ۔پراسیکیوٹرز کا موقف تھا کہ ان ججز کا سانحہ […]
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرجہانزیب کی تعیناتی پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے متعددبار وزیراعظم سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، احسن اقبال کو شکوہ تھا کہ ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دینے میں انہیں نظر انداز کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر جہانزیب ضرورت […]
خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں 88افراد جاں بحق اور 129افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 19خواتین، 43بچے […]
حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات شروع،محمود خان اچکزائی نے تصدیق کر دی ۔ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں کہا کہ رانا ثنااللہ میرے ساتھ پارلیمنٹ میں ملے، کسی مسئلے کا حل مذاکرات کے بغیر نہیں نکل سکتا ،اگر کوئی مذاکرات کیلئے تیار ہے تو […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی توانائیوں کو مثبت سمت میں بروئے کار لانے کیلئے کھیلوں کے مواقع فراہم کر رہے ہیں،پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، نوجوان کھیل کے میدان میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس […]
قومی احتساب بیورو (نیب)نے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب راولپنڈی کے سپیشل پراسیکیوٹر نے زلفی بخاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار دیئے گئے ہیں، زلفی بخاری […]