خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں 88افراد جاں بحق اور 129افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 19خواتین، 43بچے […]
حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات شروع،محمود خان اچکزائی نے تصدیق کر دی ۔ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں کہا کہ رانا ثنااللہ میرے ساتھ پارلیمنٹ میں ملے، کسی مسئلے کا حل مذاکرات کے بغیر نہیں نکل سکتا ،اگر کوئی مذاکرات کیلئے تیار ہے تو […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی توانائیوں کو مثبت سمت میں بروئے کار لانے کیلئے کھیلوں کے مواقع فراہم کر رہے ہیں،پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، نوجوان کھیل کے میدان میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس […]
قومی احتساب بیورو (نیب)نے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب راولپنڈی کے سپیشل پراسیکیوٹر نے زلفی بخاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار دیئے گئے ہیں، زلفی بخاری […]