ایران نے دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے اور بالخصوص پڑوسی ممالک میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ طالبان کے زیر اثر متعدد دہشتگرد تنظیموں مثلا ٹی ٹی پی اور اسلامی […]
وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4 اگست تک بند رہیں گے اور 5 اگست کو کھلیں گے۔وفاقی وزارت تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں […]
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کامارگلہ ہلز میں بچوں کے ہمراہ شجرکاری مہم کے حوالے سے ٹریل فائیو کا دورہ ،چیئرمین سی ڈی اے نے بچوں کے ساتھ درخت لگائے اور انکے ساتھ تصاویر بھی بنائیں ۔ اس موقع پر بچوں کے اندر شجرکاری کے حوالے سے آگہی بھی پیدا کی گئی ۔چیئرمین […]