وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم کے ساتھ بات چیت کو چین نے سراہا ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری میں بھی چین نے مدد کی یقین دہانی کرائی ہے، سعودی عرب اور چین دونوں کا تعاون موجود ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا […]
تحریک انصاف نے 5 اگست کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماں عمرایوب، اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز تحریک انصاف اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں، یہ […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا جبکہ عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سیدہ عروبہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ […]