گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شہریوں کی قوت خریدمتاثر ہوئی ہے جس کے پیش نظر کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش آفرز دے رہی ہیں اور اب ہنڈا نے بھی خریداروں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دلچسپ آفر لگا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا سٹی 1.2میں وی ٹی ای […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے بیوی بچوں کو اٹھانے سے راستہ نہیں بن سکتا، لوگوں کی بچیوں کو اٹھا تو راستہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ […]
نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کی منظوری دے دی ہے۔نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائے سرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری کے ساتھ ساتھ مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجکاری کے حوالے سے2025 تک […]
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل سامنے آگیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ حکومتی جماعت کا طرز عمل سیاسی نہیں، غیر سیاسی ہے، یہ کیا ہوا کہ آ بیٹھیں مذاکرات کریں، کیا مذاکرات کی دعوت اس طرح دیتے ہیں؟ پہلے بتایا جائے کہ سیاسی […]
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے سی ڈی اے کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل امبر گیلانی کو تحریری مراسلہ لکھا گیا ہے جس کے مطابق کہا گیا کہ سابق ممبر اسٹیٹ افنان عالم کے دور میں پرمٹ کی بنیاد پر جتنی الاٹمنٹس کی گئی ہیں ان سب کا ریکارڈ 30 جولائی کو مہیا کرنے کا […]
جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جبکہ حکومت کے سامنے رکھے جانے والے 10 مطالبات بھی سامنے آگئے۔جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔دھرنے کے مقام پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ […]
سرکاری حکام کے مطابق واٹس ایپ کے مقامی متبادل کے طور پر ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن سرکاری ملازمین اور بعد میں عوام کے لیے لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔پچھلے برس اگست میں اس وقت کے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے Beep Pakistan متعارف کرایا جسے واٹس ایپ کے پاکستانی مقامی […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں ملکی وسائل کو لوٹا گیا، اب چند ماہ یا ایک سال میں ریکوری ممکن نہیں۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ دوبارہ الیکشن ہوں گے تو اس طرح کے حالات نظر نہیں آرہے۔سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
پاسپورٹ آفس کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو درخواست،سب نیوز کو دستاویزات کے مطابق پاسپورٹ آفس نے درخواست کی ہے کہ سیاہی کی امپورٹ پر ٹیکس کی ادائیگی موخر کی جائے، پاسپورٹ کی طباعت کی سیاہی 28 جولائی کو اسلام آباد پہنچ رہی ہے، پاسپورٹ آفس 28 جولائی تک کسٹمز ڈیوٹی کی رقم کا انتظام […]