اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی عہدے کی دو سالہ مدت کے خاتمے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور اطلاعات ہیں کہ وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے موجودہ چیئرمین ایچ ای سی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی سمری پر وفاقی محکمہ قانون کی جانب سے اعتراض لگا […]
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل کے ذریعے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا نے ٹی وی پروگرام میں یہ دعوی […]
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لاہور سندر تھانہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ خلیل الرحمان قمر کے بیان پر درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے بیان دیا کہ رات 12 بجے کے قریب نامعلوم نمبر سے آمنہ نامی خاتون […]
سابق نگران وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا ڈیٹا ایکس پر شیئر کر دیا۔ڈاکٹر گوہر اعجاز نے بتایا کہ پچھلے پورے سال ہر آئی پی پی کو ادائیگیوں، ایندھن کی قیمت، کیپسٹی پے منٹس کا ڈیٹا پیش کر رہا ہوں، حکومت کی آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی وجہ سے […]
سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا ۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے، اجلاس سہ پہر 3 بجے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو گا۔ امن و عامہ کی صورتحال اور مہنگائی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کا […]
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صنم جاوید سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی، لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسمبلیوں سے استعفوں پرآمادہ ہے اور نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ جے یو […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ میرے بڑے بھائی غلام شبیر کے اغوا کی پٹیشن اب اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرنے جا رہے ہیں۔ جہاں جسٹس عامر فاروق چیف جسٹس ہیں،مجھے جسٹس عامر فاروق سے ذاتی تحفظات ہیں اور مجھے خدشہ ہے کہ میرے حقیقی بھائی کے اغوا […]
برطانیہ کی اپیل کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 جولائی 2024 سے پہلے قانونی اخراجات کی مد میں بانی متحدہ الطاف حسین کو 65 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 2 کروڑ 33 لاکھ 33 ہزار پاکستانی روپے) ادا کرے۔ بانی متحدہ نے ایم کیو ایم پاکستان میں اپنے سابق عقیدت […]