جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن نے ایک سال کے لیے دو ناموں کی منظوری دی۔ ذرائع نے بتایاکہ جسٹس […]
پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کیخلاف اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور کرلی گئیں۔صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیر قانون آفتاب عالم کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمرن خان کی رہائی سے متعلق قرارداد پیش کی گئی، جس […]
اوسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کا مسئلہ تاحال حل نا ہوسکا ،، پرتگال میں پاکستانی سفارتخانے کی آفیشل پیج پر پندرہ جولائی کو ایک نوٹس آویزاں کیا گیا جس کے مطابق کہ پرتگال میں پاکستانی سفارتخانہ لزبن میں پاسپورٹ بنوانے کی سروس تکنیکی خرابی کے باعث تعطل کا شکار ہو چکی ہے ، یاد رہے کہ […]