صوبائی مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے،جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ کا حصہ ہے، یہ ٹولہ اقتدار بچانے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دہشت گردی کے سب سے بڑے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔لاہور انوسٹی گیشن پولیس نے سابق وزیر اعظم کی جناح ہاوس حملے سمیت نو مئی کے 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کی جائے گی، اس […]
خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سینئر صحافی حسن زیب کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں 9ایم ایم پستول استعمال ہوا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث […]