اسلام آبادٹریفک پولیس کی جانب سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف7/4میںطلباءو طالبات کےلئے ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ میں50 2سے زائد بچوں نے شرکت کی، جنہیں روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر […]