برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں 650 میں سے 412 نشستیں حاصل کرکے اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے 14 سال سے حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کا پتا صاف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے جنرل الیکشن میں حکمراں جماعت کنزرویٹو صرف 121 نشستیں حاصل کرپائی جو گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں […]
محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی معاونت کے لیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مجموعی طور پر صوبے کے لیے فوج اور رینجرز کی 150 کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئی ہیں۔ مختلف اضلاع کی ضرورت کے […]
تحریک انصاف کا چھ تاریخ کو ترنول میں ہونے والا جلسہ منسوخ کیا جائے۔اہل علاقہ ترنول نے کی جلسہ روکنے کے لیے ڈی سی اسلام آباد کو درخواست جمع کروا دی متن میں کہا گیا کہ جس جگہ جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے وہ ہماری ذاتی جگہ ہے اور پاس ہمارے گھر ہیں، ہمارے […]
وزیرِ اعظم نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لانے اور بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ ایسے لوگ جو ٹیکس دینے کی استعداد رکھتے ہیں اور […]
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اے میں موجود کرپٹ ملازمین کو فوری سزا دینے کے لیے عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ کو ایکٹو کر دیا۔ سی ڈی اے معطل گریڈ 14 کے ملازم ماجد حسین کوناجائز اختیارات استعمال کرنے پر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردارآصف نے ایک سال […]
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کو عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے بلایا جارہا ہے اگر اس نے گواہی دی تو خیبرپختونخوا میں رہنے نہیں دیں گے۔ مانسہرہ میں تحریک انصاف کی جانب سے منعقدہ احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جانب سے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کی تردید کی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خط لکھنے کی ٹوئٹ کو جھوٹ قرار دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق پھیلایا جارہا ہے ججز کی فیملیوں کو خفیہ ایجنسیوں کے دھمکانے پر سپریم […]
ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ گلتاج کی زیرنگرانی واجد بھٹی سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ریحان گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار، مسروقہ رقم 01 لاکھ 20 ہزار روپے، 07 موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او […]
بھارتی فوج اور کانگریس رہنما راہول گاندھی کے درمیان گرما گرمی دکھائی دے رہی ہے، رہنما کی جانب سے الزام پر بھارتی فوج نے بھی سوشل میڈیا پر جوابی وار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لوک سبھا میں حزب اختلاف راہول گاندھی کی جانب سے وزارت دفاع پر الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا […]
حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی( پی اے سی) کیلئے ایک نام دینے پر اعتراض کر دیا۔سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کا نام پی اے سی کے لیے دے رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کا موقف ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی چیئرمین پی اے سی بننے کی […]