پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )اسلام آباد ریجنل کے صدر عامر مغل کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ۔ قبل ازیں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو 6 جولائی کو ترنول اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]
سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ دھماکے کا مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہوا۔ ایف آئی آر کے مطابق سابق سینیٹر انتخابی مہم کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ راستے میں پانچ بجکر دس منٹ پر دھماکا ہوا۔ […]
دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خاور مانیکا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں اپیلوں پر فیصلے […]