استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری نے یو این ورکنگ گروپ کو پاکستان کے خلاف خط لکھا، پاکستان کے خلاف دنیا میں لابی چلائی گئی، اس کیلئے پی ٹی آئی نے 2016 میں پی آر فرم کی خدمات حاصل کیں۔منگل کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے عون چوہدری نے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا ،سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اسد الرحمن گیلانی کے دستخطوں سے مراد خان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری ، مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 () کے تحت طلب کیا۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔عمران خان نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ آئی ایس آئی کے کرنل اور میجر کا […]
بجلی کمپنیوں کے ڈیفالٹرز سے واجبات کی وصولی کے لیے حکومت نے منصوبہ تیار کرتے ہوئے ڈسکوز اور سول ملازمین کے ساتھ ساتھ قانون نافذ اداروں کو وصولی پر انعام سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی کمپنیوں کے ڈیفالٹرز سے واجبات کی وصولی کے لیے حکومت نے پلان تیار کر لیا اور پاور ڈویژن […]
بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمرایوب کا استعفی مسترد کرتے ہوئے ملاقات کے لیے طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کی، بانی پی ٹی آئی نے کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کی قراردادوں کی توثیق […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو ہمارے پاس پلان بی اور سی موجود ہے۔لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں عوام سے اتحاد کرلیا ہے اور […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دے دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقی کی منظوری دی، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج سکندر […]