پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی، انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے مری ڈیولپمنٹ منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ دورانِ اجلاس […]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا راستہ بند چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے […]
پاکستان کی تین بڑی جماعتوں نے امریکہ میں اپنی پارٹی قیادت کی بہتر لابنگ کیلیے اپنی رجسٹرڈ فرم کو ایکٹو کردیا ہے۔ تینوں جماعتوں نے فرم کی رجسٹریشن امریکی ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کے ساتھ کرارکھی ہے، پاکستان پیپلزپارٹی نے جماعت کی بہتربرینڈنگ کیلیے امریکہ میں ایک فرم رجسٹرڈ کرائی ہے۔ دستاویزات کے مطابق صفدر قریشی […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شبلی فراز سے استعفی کامطالبہ کردیا ہے۔عمر ایوب کے استعفے کے اعلان کے بعد اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز چند دیگر […]
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا، بل کے تحت الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کو تعینات کیا جاسکے گا۔الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا اختیار آئین کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کی تحریک وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے پیش کی۔ سنی اتحاد […]
بولیویا میں حکومت کے خلاف سازش کا الزام صدر پر ہی آگیا جہاں بغاوت کے الزام میں گرفتار فوجی جنرل نے صدر کو بغاوت کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا ہے۔گرفتار جنرل نے کہا کہ صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے بغاوت کرنے کا کہا تھا۔ بولیویا کے صدر نے اپنی ہی حکومت کے […]
امریکی قرارداد کے جواب میں پاکستانی قرار داد پر امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا موقف سامنے آگیا۔ پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ نےکہا پاک امریکا تعلقات بہترین مقام پرہیں،کسی بھی دیرینہ رشتے میں کبھی کبھی دراڑ پڑ جاتی ہے،دراڑ پر بات چیت کرنے کے لیے ہمارے پاس ایک فریم ورک ہے،متعدد معاملات پر ڈائیلاگ کررہے […]
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں خاورمانیکا پر تشدد کیس میں گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت […]
پی ٹی آئی ممبر اسمبلی جنید اکبر نے کور کمیٹی سے استعفی دے دیا پی ٹی آئی ممبر اسمبلی جنید پارٹی قیادت کے حوالے سے کھل کر سامنے آگئے جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے نہ میں کسی گروپ کا حصہ ہوں نہ ہونگا، عمران خان پر میری جان […]