اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی سےعوام دوست بجٹ کثرت رائے سے منظور. مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت قومی اسمبلی سےعوام دوست بجٹ کثرت رائے سے منظورکروا کر اپنے پہلے چیلنج میں کامیاب ہو گئی ہے قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کاعوام دوست وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کیا ہے۔ قبل ازیں قومی […]
دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفیٰ مسترد کردیا، اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کے لیے پیغام بھیجنے کے ساتھ ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل […]
قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی گئے ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کردہ […]
نیشنل اینٹی کرپشن بیورو( نیب ) نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کو ضمانت دینے کے فیصلےکے خلاف چئیرمین نیب نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 مئی […]
پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرا دیا جبکہ دیگر فریقین کو جواب کے لیے منگل تک مہلت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق نے پارٹی انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار […]
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈ کی معافی قبول کر لی۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے دونوں کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم […]
پاکستان تحریک انصاف مولانا فضل الرحمٰن کو حکومت مخالف تحریک میں شامل کرنے کے لیے راضی نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی قیادت نے مولانا فضل الرحمٰن کو تحریک انصاف سے ہاتھ ملانے کی مخالفت کردی ہے، جس پر مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے وفد کو اپنے تحفظات […]
وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ اور اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیروں کوفوری طور پرتبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم واشنگٹن میں رضوان سعید امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے ،نئے نامزد سفیر سفارتکاری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں ، رضوان سعید دفترخارجہ میں مشرقی وسطیٰ کے ڈیسک کے سربراہ ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان […]