آغا خان یونیورسٹی ہسپتال (اے کے یو ایچ) پاکستان نے اپنا واٹس ایپ چینل باضابطہ طور پر متعارف کروا کر مریضوں کی خدمات میں اہم پیش رفت کی ہے۔ اس نئے پلیٹ فارم کا مقصد مریضوں کو ہسپتال کی خدمات کی ایک وسیع رینج تک آسان رسائی فراہم کرنا اور فوری اور بروقت ردعمل کے […]
سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کا اعلان کردیا۔ سیاسی جماعت کا نام پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین رکھ دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پرویز خٹک کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے ،اجلاس میں محمود حان سمیت کئی اہم رہنماوں شریک ہیں ۔ اجلاس میں موجود سابق صوبائی وزیر اشتیاق ارمڑ، ایم پی ایز واجد […]
گورنر ہاؤس مری اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس چیف سیکرٹری پنجاب کی بیٹی کی منگنی کیلئے دو دن کیلئے 250 مہمانوں کیلئے بک ہے. ملکی معیشت کی صورت حال دیکھیں اور اس مکروہ چہرہ اشرافیہ کی عوام ٹیکس کے پیسے پہ عیاشیاں دیکھیں ،سرکاری پیسے پر اشرافیہ کی نجی تقریب کو انتظامیہ کے کی طرف سے […]
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک سے 8 سے 10 کلو وزنی بم برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ناکارہ بنانے کےلیے ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ ریلوے پھاٹک کے سڑک کو سیل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول ہوسکتا ہے، […]
راولپنڈی ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، خواتین پولیس افسران کو ہراساں کرنے ، اور کرپشن کے بد ترین الزامات کا سامنا ، انکوائری جاری ، بھینس ، گھوڑے اور بکرے بھی تحفوں اور رشوت میں لیئے گئے ،
۔ دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔ ریفائن شدہ پیٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 181روپے70پیسے، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 190روپے 21 پسے ہے۔ ریفائن ہونے سے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کوڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو ( ڈی جی آئی بی ) تعینات کردیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ۔ فواد اسد اللہ خان کی بطور ایڈیشنل ڈی جی […]
پاک ایران عسکری قیادت نے دہشتگردی کو مشترکہ خطرہ قراردیا ہے . پاکستان اور ایران کے عسکری قیادت کے درمیان اتفاق پایا گیا ہے کہ دہشت گردی خطے سمیت دونوں ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ بھی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی […]
اسلام آباد راولپنڈی یونین کونسل گرجا کے علاقے چاکرہ میں واسا کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ٹیوب ویل کے پاس غلاظت بھرا پانی جو ٹیوب ویل میں جاتے ہوئے نظر ا رہا ہے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/07/16-at-22.25.mp4
آئس ( شیشہ) کیا ھے؟؟؟ آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے، جیسے آلو پیاز اور ٹماٹر آئس ایک ایسا نشہ ھے، جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھوجاتے ہیں۔ جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ھے۔ آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ھے۔ […]