نیشنل کوآرڈینیٹر برائے نیشنل کانٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) محمد طاہر رائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔پولیس سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر محمد طاہر رائے دو سال سے نیشنل کانٹر ٹیررازم اتھارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات تھے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔طاہر رائے کے تبادلے کا نوٹیفکیشن […]
فلم پروڈیوسر سہیل ملک نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اس حالت تک پہنچانے میں اپنوں کا ہی کیا دھرا ہے۔حکومت انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کے لئے ٹھوس اقدام کرے۔ اپنے ایک بیان میں سہیل ملک نے کہا کہ ایک وقت تک جب ہر ہفتہ میں ایک یا دو فلمیں ریلیز ہوا کرتی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسپورٹس جرنلسٹس کو ایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے پر بورڈ سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سیکرٹری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے، رانا افضال حسین مرحوم رکن قومی اسمبلی […]
سرگودھا میں چارافراد کی ہلاکت کی بتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے نوٹس پر ٹیموں نے جائے وقوعہ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہےکہ چاروں افراد کی ہلاکت کھانے پینے کی اشیاء سے نہیں ہوئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہلاکت فوڈ پوائزننگ کے باعث […]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن وثقافت اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے پنجابی فلم ، ٹی وی ، سٹیج کے عظیم فنکار سردار کمال کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس پنجاب آڈیٹوریم پلاک قذافی سٹیڈیم میں منعقد کیا گیا – جس میں فلم […]
اس وقت پاکستان کا قومی کھیل ہاکی کرپٹ مافیہ کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے اسے نااہل لوگوں سے یہ امید کی جاستکی ہے سیاسی روابط اور خاندانی اصلواسلوق استعمال کر کے موجودہ ہاکی کے ماملات پر قابض یہ نااہل اور کرپٹ لوگ ہاکی کو نوچنے کے لیے پھر سرگرم پابندیاں کرپشن کا ثبوت پاکستان […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس بروز منگل 27 اگست 2024 ، شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔
وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نریندر مودی پولینڈ سے دہلی جا رہے تھے، طیارہ صبح سوا 10 بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 11 بج کر 1 منٹ پر بھارت میں داخل ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی […]
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو اسلام آباد سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ شیر افضل مروت کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے بیان کے مطابق پولیس شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے گولڑہ تھانے لے گئی ہے۔ بعد ازاں پولیس نے شیر افضل […]