اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اتحاد کا پارلیمانی لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے بلاول بھٹو کو مشترکہ اتحاد کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ججز کی تعیناتی کا معاملہ ،تحریک انصاف اپنے بنیادی منشور سے ہٹ گئی،تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کی دستاویز سب نیوزنے حاصل کر لی۔ تحریک انصاف کے ابتدائی منشور پر جماعت کی رجسٹریشن کروائی گئی ۔ ابتدائی منشو رکے مطابق منشور کے مطابق ججز کی تعیناتی جوڈیشل کمیشن کے تحت ہوگی […]
اسلام آباد (سب نیوز )وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) آئینی بینچ تشکیل دیے جانے پر متفق ہوگئی ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے آئینی بینچ کی تجویز پیش […]
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ مجوز آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں میں پورے ہیں،حکومت نے […]
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی […]
اسلام آباد(سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور […]
اسلام آباد:(آئی پی ایس)سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے 17 اکتوبر بروز جمعرات کو اجلاس طلب کیا ہے ۔ سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی اجلاس دن اڑھائی بجے […]
لاہور:(آئی پی ایس) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی مذمت کی جانی چاہیے اس کا ملک کو بہت نقصان ہوگا، یہ ترمیم مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے لائی جا رہی ہے۔ لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے […]
کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے لڑائی جھگڑا اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز […]