اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا، پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کےخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایسی قرارداد منظور کی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے دو ریاستی منصوبے کے خلاف اسرائیلی پارلیمنٹ میں قراردار منظور کی گئی۔ […]
اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومت کا فیصلہ آئین کے عین مطابق ہے جسے اگر پڑھ لیا جائے تو اس طرح شور نہ مچے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اطلاعات […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی رہائی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گرفتاری غیرقانونی قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا […]